Results 1 to 7 of 7

Thread: ایک مشکل سی بہر طور بنی ہوتی ہے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default ایک مشکل سی بہر طور بنی ہوتی ہے


    ایک مشکل سی بہر طور بنی ہوتی ہے
    تجھ سے باز آئیں تو پھر خود سے ٹھنی ہوتی ہے

    کچھ تو لے بیٹھی ہے اپنی شکستہ پائی
    اور کچھ راہ میں چھاؤں بھی گھنی ہوتی ہے

    میرے سینے سے ذرا کان لگا کر دیکھو!
    سانس چلتی ہے کہ زنجیر زنی ہوتی ہے

    آبلہ پائی بھی ہوتی ہے مقدر اپنا
    سر پہ افلاک کی چادر بھی تنی ہوتی ہے

    دودھ کی نہر نکالی ہے غموں سے ہم نے
    ہم بتا سکتے ہیں کیا کوہ کنی ہوتی ہے

    دشت غربت ہی پہ موقوف نہیں ہے تابش
    اب تو گھر میں بھی غریب الوطنی ہوتی ہے,





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: ایک مشکل سی بہر طور بنی ہوتی ہے

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - ایک مشکل سی بہر طور بنی ہوتی ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Rep Power
    21474882

    Default Re: ایک مشکل سی بہر طور بنی ہوتی ہے

    bht Umda


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  4. #4
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default Re: ایک مشکل سی بہر طور بنی ہوتی ہے

    nice

  5. #5
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Rep Power
    1533328

    Default Re: ایک مشکل سی بہر طور بنی ہوتی ہے

    bhot umda
    ​
    ​paspayi2 zps86d6ac40 - ایک مشکل سی بہر طور بنی ہوتی ہے

  6. #6
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: ایک مشکل سی بہر طور بنی ہوتی ہے

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  7. #7
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: ایک مشکل سی بہر طور بنی ہوتی ہے

    aapp sabb ka shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •